عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
تحصیل سامارو ٹوڀاں شاخ پر مختلف دو دکان پر ایک ہی رات میں لاکھوں رپيے واردات چوری ماجد کپری کے پرچوم ريزکی دکان سے اور دوسری جانب عطاءاللہ ماچھی کے اسپير پارٹ کے دوکان سے لاکھوں روپے کی چوری کی وارداتیں ماجد کپری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ٹوڀاں شاخ پر ہر روز چوریاں روز کا معمول بن گیا ہے ہم غريبوں کی روزی روٹی محفوظ نہیں اور ٹوڀان شاخ پر بھی پوليس کی پوسٹ بھی جب کہ قائم کی ہوئی ہے رات 10بجے اپنے ہی گھروں، میں آرام فرما پوتے ہیں مزید ماجد کپری کا کہنا تھا۔ کہ ايس ایس پی عمرکوٹ ڈی آئی ميرپور خاص ایس ایچ او سامارو سے ہماری اپيل و گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے۔۔۔۔۔۔
جب کہ سامارو کے نزدیک
کھيتو ببر کے گاوں موتی رام مالهی کے پرائمري استاد پريم چند مالهیکے گهر سے لاکھوں روپيے کی چوری
رہائشی سراپا احتجاج۔۔۔