October 15, 2026

ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا ضلع کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

IMG-20251029-WA0204

ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کا ضلع کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

امتحانی مراکز کے دوروں کا مقصد امتحانات کے دوران نقل کا تدارک اور سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانا ہے۔ ڈی پی او وہاڑی

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق امتحانی مراکز کی سیکورٹی اور امتحانات کے عمل میں شفافیت کے عمل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ڈی پی او وہاڑی

نوجوان نسل پاکستان کا مستقبل اورروشن چہرہ ہے، جنہیں مہذب اورقابل بنانا ہم سب کا فرض ہے۔ ڈی پی او وہاڑی