133

*پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میں 55 رنز سے شکست دیدی۔* یونیفارم تبدیل کی لکن کرکٹ میں تبدیلی نہ أسکی

*پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی20 میں 55 رنز سے شکست دیدی۔*
یونیفارم تبدیل کی لکن کرکٹ میں تبدیلی نہ أسکی
*کھیل ۔جنوبی افریقہ نے 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی۔*

*آج کا میچ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔*

*آج کے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، سابق کپتان بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں وقفے کے بعد دوبارہ اسکواڈ کا حصہ بنائے گئے تھے، تاہم وہ صفر پر آؤٹ ہوگئے۔*

*جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز اسکور کیے۔*

*مہمان ٹیم کی جانب سے ریزا ہینڈرکس 60، جارج لینڈے 36 اور ڈی زور زی 33 رنز اسکور کرکے نمایاں بیٹر رہے۔*

*قومی ٹیم کی جانب سے محمد نواز 3، صائم ایوب 2، جبکہ شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔*

*جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کررہے ہیں، جبکہ صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، بابر اع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں