ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رانا فیصل رحمن پاکستان ٹیلی ویژن نیوز بہاولنگر کے رپورٹر کی
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)رانا فیصل رحمن پاکستان ٹیلی ویژن نیوز بہاولنگر کے رپورٹر کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں ہیں مرحومہ کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی۔سجاد خان۔راشد سعدی۔ریاض باجوہ۔عادل سلطان۔حاجی یونس آفتاب۔سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر۔زاہد حسین انجم۔ڈاکٹر عارف رضا ملک۔ایم آصف قمر۔حافظ ثاقب محمود۔ڈاکٹرذوالفقار قریشی۔رشید یوسفی۔استاد غلام قادر۔حاجی اصغر علی۔نواب ظفر علی ناگرا۔عرفان کھوکھر۔ارسلان یوڈی۔سید شاہد شاہ۔سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے