30

امریکن اخبار کے مطابق انڈیا پاکستان کو مشرقی اور مغربی بارڈر سے گھیرنے کی کوشش کر رہا ھے اور بیک وقت دونوں محاز کھولنا چاہتا ھے،

امریکن اخبار کے مطابق انڈیا پاکستان کو مشرقی اور مغربی بارڈر سے گھیرنے کی کوشش کر رہا ھے اور بیک وقت دونوں محاز کھولنا چاہتا ھے، اس لئے افغان مذاکراتی کمیٹی کو مذید وقت حاصل کرنے کا مشورہ دے رہا۔ لیکن اس منصوبے میں وہ پہلے نمبر پر پاکستان کی فوجی طاقت، جدید ٹیکنالوجی اور ایٹمی طاقت کو نظر انداز کر رہا ھے۔_*
*_اور دوسرا وہ یہ بھول رہا ھے کہ چائنہ سو بار یہ بیان دے چکا ھے کہ پاکستان کی سلامتی چائنہ کی سلامتی ھے، تو کیا چائنہ اس منصوبے کو کامیاب ہونے دے گا اگر انڈیا نے دو محاز کھول لئے تو جوابا چائنہ کتنے محاز کھول سکتا ھے؟؟_* *_انڈیا اس پورے خطے کو خطرناک جنگ میں دھکیل رہا ھے جہاں دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی موجود ھے۔ اور دنیا کی تین ایٹمی طاقتوں کے بارڈر آپس میں ملتے ہیں۔ اگر انڈیا نے یہ جنگ شروع کر دی تو وہ اسے اپنی مرضی سے ختم نہیں کر پائے گا اور ایسی ہولناک تباہی ہو گی جسکے اثرات پوری دنیا میں پھیل سکتے ہیں۔_*
*_اور جہاں تک افغانستان کی بات ھے تو پاکستان کے پاس اتنی صلاحیت موجود ھے کہ وہ چند دنوں میں شدید بمباری کے زریعے مطلوبہ اہداف پورے کر کے وہاں کی حکومت تک کو چینج کر سکتا ھے۔_*۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں