October 16, 2026

سردیاں قریب ہیں… سوچئے! ایسے کتنے ہی مزدور والدین ایسے ہیں. جو اپنے بچوں کے لیے سرد موسم میں گرم کپڑے ۔

IMG-20251028-WA0281

سردیاں قریب ہیں…
سوچئے! ایسے کتنے ہی مزدور والدین ایسے ہیں.
جو اپنے بچوں کے لیے سرد موسم میں گرم کپڑے ۔سوئٹر جورابین اسکول کے جوتے تک نہیں خرید سکتے
رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر۔نیشنل نیوز دعا أن لائن

اگر اللہ نے آپ کو وسعت دی ہے
تو اپنے محلے، گلی یا اردگرد کے کسی ایک بچے کے لیے
اسکول کے جوتے یا گرم جرابیں خرید دیں۔
یہ نیکی شاید آپ کو چھوٹی لگے،
مگر کسی بچے کے پاؤں کو سردی سے،
اور دل کو محرومی کے احساس سے بچا سکتی ہے
چھوٹی سی مدد، کسی کی بڑی خوشی بن سکتی ہے۔
#نیکی_پھیلائیں #محبت_بانٹیں #خدمت_انسانیت