35

*وہاڑی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سٹینڈ مافیا کی کھلی غنڈہ گردی *

*وہاڑی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سٹینڈ مافیا کی کھلی غنڈہ گردی *

وہاڑی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی میں سٹینڈ مافیا نے انتہا کی غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہسپتال کے مین گیٹ پر نصب بیریئر کو بند کر دیا جس کے نتیجے میں دور دراز سے غریب لاچار علاج کے لیے آنے والے مریض اور ان کے لواحقین سخت اذیت اور پریشانی کا شکار ہیں مریض اور لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ علاج کے لیے ہسپتال آتے ہیں لیکن یہاں آ کر سٹینڈ مافیا کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہو رہے ہیں اعلیٰ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ ہسپتال میں موجود شہریوں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب، اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری اس معاملے کا نوٹس لیں مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سٹینڈ مافیا کی اس کھلی بدمعاشی کو فوری طور پر روکا جائے شہریوں نے ان غنڈہ گرد عناصر کے خلاف سخت قانونی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں