October 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر )فورٹ عباس روڈ ٹبہ غلیانوالہ کے قریب ٹریفک حادثہ متعدد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ٹبہ غلیانوالہ

Screenshot_2025-10-28_173203

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر )فورٹ عباس روڈ ٹبہ غلیانوالہ کے قریب ٹریفک حادثہ متعدد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ ٹبہ غلیانوالہ کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجہ میں چار سے زائد افراد زخمی ہوگئے ایک زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ۔