86

*فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر اردن پہنچ گئے* جہاں انہوں نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم سے اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں

*فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پر اردن پہنچ گئے* جہاں انہوں نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم سے اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور اردن کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مستحکم بنانے اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی سلامتی اور حالیہ جغرافیائی پیش رفت پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کے مابین تعاون اور شراکت داری کو مزید وسعت دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں