8

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)انجینیئر ادریس رضا ایس ڈی او واپڈا نورپورتھل سے وفاقی پارلیمانی

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے)انجینیئر ادریس رضا ایس ڈی او واپڈا نورپورتھل سے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت مواصلات و ایم این اے انجینیئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر ایڈووکیٹ ملک وقاص احمد بگھور اور صدر نورپور تھل پریس کلب سیٹھ ثمر سلطان نے خصوصی ملاقات کی ۔ دوران نشست بجلی وولٹیج کے مسلہ سمیت دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے ان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں