9

شاہپور (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ کمشنر شاہپور یُسرا سہیل بٹ نے اپنے دفتر میں سائلین کی

شاہپور (راجہ نورالہی عاطف سے) اسسٹنٹ کمشنر شاہپور یُسرا سہیل بٹ نے اپنے دفتر میں سائلین کی درخواستیں سنیں اور ان کے مسائل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے شہریوں نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔ اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔
انہوں نے ہدایت کی کہ عوامی مسائل کے حل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور سائلین کو بروقت اور فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں