بھکر (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی نے اسسٹنٹ کمشنر کلورکوٹ فیض فرید کے ہمراہ تحصیل کلورکوٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے جمیل چلڈرن پارک میں جاری تزئین و آرائش، جھولوں کی مرمت، رنگ و روغن، صفائی اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے شجرکاری، سبزہ زار کی بہتری اور شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ بعدازاں انہوں نے سٹی بیوٹیفکیشن منصوبے کے تحت زیر تعمیر دکانوں اور کلورکوٹ لاری اڈہ میں جاری ٹف ٹائلز بچھانے کے کام کا معائنہ کیا اور تمام منصوبے مقررہ مدت میں اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کرنے کی ہدایت کی، جبکہ شہر کی خوبصورتی، گرین بیلٹس، صفائی اور شہری سہولیات کی بہتری پر بھی زور دیا۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]