November 16, 2026

بیو رو چیف میلسی میاں محمد اطہر کو بوائز کالج میلسی کا پرنسپل بننے پر ہائی سکول میلسی کے سینیئر ٹیچر بابر اقبال صاحب میلسی کے معروف قانون دان قیصر ممتاز خیرپوری سٹی پریس کلب رجسٹرڈ عیدگاہ روڈ میلسی کے سی ای او میاں محمد بلال نظامی سٹی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے چیئرمین احسن الطاف صدیقی

IMG-20240819-WA0347

بیو رو چیف میلسی
میاں محمد اطہر کو بوائز کالج میلسی کا پرنسپل بننے پر ہائی سکول میلسی کے سینیئر ٹیچر بابر اقبال صاحب میلسی کے معروف قانون دان قیصر ممتاز خیرپوری سٹی پریس کلب رجسٹرڈ عیدگاہ روڈ میلسی کے سی ای او میاں محمد بلال نظامی سٹی پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور صراط مستقیم ویلفیئر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے چیئرمین احسن الطاف صدیقی
نے مبارکباد پیش کی اور پھول بھی پیش کئے اس موقع پر میاں محمد اطہر پرنسپل بوائز کالج میلسی کا کہنا تھا تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لیے ہمیشہ اپنی خدمات پیش کرتا رہوں گا