November 17, 2026

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی شاہ ہاؤس سکھر میں سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

Screenshot_2025-10-18_193228

سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
شاہ ہاؤس سکھر میں سانحہ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
قرآن خوانی کی تقریب میں پیپلز پارٹی رہنماؤں اور جیالوں کی بھرپور شرکت
شہداء کارساز کی قربانیوں کو سلام، پارٹی قیادت کا عزمِ وفا کا اظہار
تقریب میں ایم پی اے سید فرخ احمد شاہ کی قیادت میں بڑی تعداد میں کارکن شریک
ایم این اے نعمان اسلام شیخ اور ڈپٹی میئر ڈاکٹر ارشد مغل کی شرکت
جنرل سیکرٹری احسان احمد لاشاری اور ٹاؤن چیئرمین طارق چوہان جیئے شاہ ٹاؤن کے چیئرمین عزیز اللہ مغل کی بھی شرکت
سپاف ونگ یوتھ ونگ اور لیڈیز ونگ کی خواتین رہنماؤں کی بڑی تعداد میں شرکت، شہداء کو خراجِ عقیدت،
جیالوں کا کہنا تھا کہ شہداء کارساز کی قربانیاں پارٹی کے لیے مشعلِ راہ ہیں
تقریب میں شہداء کے درجات کی بلندی اور ملک کی ترقی و سلامتی کے لیے دعا
سکھر میں پیپلز پارٹی کارکنوں نے سانحہ کارساز کے شہداء کو یاد کیا