November 17, 2026

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی (DCC) کا اہم اجلاس رکن صوبائی اسمبلی چیئرمین میاں انعام باری لالیکا کی زیر صدارت منعقد

IMG-20261117-WA0105

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی (DCC) کا اہم اجلاس رکن صوبائی اسمبلی چیئرمین میاں انعام باری لالیکا کی زیر صدارت منعقد

اجلاس میں رکن قومی اسمبلی میاں عالم داد لالیکا کی شرکت

ارکان صوبائی اسمبلی محمد سہیل خان زاہد کھوکھر اور کاشف نوید پنسوتا بھی اجلاس میں شریک

ڈپٹی کمشنر سید محمد عباس شاہ،ڈسٹرکٹ پولیس محمد عمران سیاسی ٹکٹ ہولڈرز اور متعلقہ محکموں کے افسران کی شرکت

اجلاس میں ضلع کے عوامی، سیاسی اور انتظامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

عوامی مسائل کے حل اور سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ

منتخب نمائندگان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مؤثر رابطہ کاری پر زور

متعلقہ محکموں کے افسران کی جانب سے مختلف امور پر بریفنگ

عوامی فلاح و بہبود کے لیے باہمی مشاورت اور مشترکہ اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار

متعلقہ محکموں کے افسران کی جانب سے مختلف امور پر بریفنگ

عوامی فلاح و بہبود کے لیے باہمی مشاورت اور مشترکہ اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اظہار