ساہیوال (راجہ نورالہی عاطف سے) ساہیوال ٹیچر کمیونٹی نیٹ ورک کی 13ویں سالگرہ نہایت شاندار اور پُروقار انداز میں منائی گئی۔ اس موقع پر نیٹ ورک کے
ساہیوال (راجہ نورالہی عاطف سے) ساہیوال ٹیچر کمیونٹی نیٹ ورک کی 13ویں سالگرہ نہایت شاندار اور پُروقار انداز میں منائی گئی۔ اس موقع پر نیٹ ورک کے ایڈمنز ملک صابر حسین کھوکھر، سردار فیضان خالد ڈوگر، اور حافظ محمد نعیم نے تقریب کی قیادت کی ـ
تقریب میں معزز مہمانانِ گرامی نے ذوالقرنین ملک (چیئرمین پی ای آر ایس اے پنجاب)، فاروق اظہر، طارق عباس، ڈاکٹر موسیٰ عابد جتوئی (جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین، عباسی شہید پنجاب)، میاں ضیاء، اور توصیف شاہ شرکت کی۔ دوران تقریب شرکائے محفل نے کیک کاٹ کر سالگرہ منائی اور اساتذہ کرام کے کردار کو سراہتے ہوئے تعلیم، اتحاد، اور خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔