انتخاب ۔ماورا منور سپین بولد پر محض سولین گزرگارہ تھی
انتخاب ۔ماورا منور
سپین بولد پر محض سولین گزرگارہ تھی۔ جہاں دونوں طرف سے انڈرسٹینڈنگ تھی کہ ادھر کوئی جنگ نہیں ہوگی۔ لہذا پاکستان والی سائیڈ پر محض دو جوان ڈیوٹی پر مامور تھے۔ ان درندوں نے اچانک وہاں بم حملہ کر کے گیٹ تباہ کر دیا اور ساتھ ہی پوری شدت سے فائرنگ کر کے ہمارے دونوں جوان شہید کر دئیے۔
ان کے اس دھماکے میں افغانستان سے آنے والی خواتین اور بچے بھی شہید ہوگئے جو علاج کی غرض سے آرہے تھے اور لائن میں کھڑے تھے۔ کسی کو توقع نہیں تھی کہ طالبان اس حد تک گر سکتے ہیں کہ سولین گزرگاہ پر اپنے ہی لوگوں پر حملہ کردینگے۔ پھر انہوں نے وائرلس پر ‘مشن’ کی کامیابی کی اطلاع اوپر دی اور آکر پاکستان کے شہید ہونے والوں سپاہیوں کی لاشوں کی بےحرمتی کرنے لگے۔ ویڈیوز بنا کر وائرل کیں۔
اسی درندگی کے جواب میں پاک فوج نے افغانستان کے زیادہ اندر تک سخت کاروائیاں کیں اور کچھ طالبان راہنماؤں کی ہلاکت کی بھی اطلاعات ہیں۔ افغان طالبان کے حوالے سے اکثر افغان مشران اور شمالی اتحاد والے کہتے ہیں نہ انکا کوئی دین ایمان ہے اور نہ کوئی اصول۔ یہ جہادی نہیں محض کرائے کے قاتل ہیں۔ جہاں سے زیادہ پیسہ ملے اس طرف ہوجاتے ہی