اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر.سکھر کے معروف سیاسی شخصیت ایڈووکیٹ
اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر.سکھر کے معروف سیاسی شخصیت ایڈووکیٹ سردار الاہی بخش انیل بھٹی فریال تالپور سے ملاقات کے بعد اپنی برادری سمیت پیپلز پارٹی گے میںت جب پ شمولیت کا اعلان کیا۔فریال تالپور نے ایڈووکیٹ سردار الاہی بخش انیل بھٹی کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے جو جمہوریت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ کئ سالوں سے اس پارٹی کو ختم کرنے کی کوشیش کی جاتی رہی ہے اللہ کے فضل سے پارٹی کو ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے سردار الاہی بخش انیل بھٹی شمولیت کرنے کے بعد اپنے حلقے میں پہنچے تو پرتپاک استقبال کیا اور ان کو ان کی رہائش گاہ پر ان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے سکھر کی صحافی برادری کے سردار کبیر احمد بھٹی،خالد بھابھن، اشفاق کھوسو،عدنان شیخ،ریاض ابڑو،اچھو بھٹی و دیگر افراد نے ان کو مبارکباد اور ان کو پھول پہناۓ اس موقع پر سردار الاہی بخش انیل بھٹی نے عش آۓ ہوۓ افراد کا شکریہ ادا کیا اور کہا پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے اور اس پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں حبپر حل کیا آج بھی بھٹو عوام کے دلوں پر راج کر رہا ہے اور ہمیشہ کرتا رہے گا