November 17, 2026

قومی امن کمیٹی برائے بین المزاہب حکومت پاکستان NPCIH 🌹دیوالی کے موقع پر سندھ 🌹حکومت کا زبردست اقدام! رپوٹ ۔ وجئے کمار واسوانی دعا ان لائین نیوز

IMG-20251015-WA0170

قومی امن کمیٹی برائے بین المزاہب حکومت پاکستان
NPCIH

🌹دیوالی کے موقع پر سندھ 🌹حکومت کا زبردست اقدام!
رپوٹ ۔ وجئے کمار واسوانی
دعا ان لائین نیوز

ہم تہہ دل سے سندھ حکومت کے شکر گزار ہیں کہ اس نے ہندو برادری کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے ان کی خوشیوں کا احساس کیا اور دیوالی کے پُرمسرت تہوار کے موقع پر دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کیا۔

20 اکتوبر (پیر)

21 اکتوبر (منگل)

کو ہندو سرکاری ملازمین کے لیے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ بین المذاہب ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور اقلیتوں کے احترام کی بہترین مثال ہے۔

ہم ایک بار پھر سندھ حکومت، خاص طور پر وزیراعلیٰ سندھ اور متعلقہ اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

وجے کمار وسواڻي
جنرل سیکریٹری، ضلع سانگھڑ
قومی امن کمیٹی برائے بین المزاہب حکومت پاکستان
NPCIH