November 17, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی بہاولنگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

Screenshot_2025-10-09_074447

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈی سی بہاولنگر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کا مختلف وارڈز کا معائنہ، مریضوں سے سہولیات بارے استفسار

ہسپتال میں صفائی، ادویات اور عملے کی حاضری بہتر بنانے کی ہدایت

ڈی سی ذوالفقار احمد بھون کا شہر کے مختلف روڈز پر سٹریٹ لائٹس و صفائی مہم کا جائزہ

تجاوزات کے خلاف کارروائی تیز کرنے کے احکامات

عوامی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح — ڈپٹی کمشنر بہاولنگر