لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) ورلڈ کالمنسٹ کلب کے مرکزی صدر ناصر اقبال خان کی صدارت میں پاک
لاہور (راجہ نورالہی عاطف سے) ورلڈ کالمنسٹ کلب کے مرکزی صدر ناصر اقبال خان کی صدارت میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی اور سرحدوں اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں،سعید کھوکھر،فاروق چوہان، زولفقار احمد راحت، معروف کالم نگار ڈاکٹر محمد اجمل نیازی،سردار مراد علی خان،مرکزی صدر نیشنل میڈیا کمیونٹی محمد اصغر بھٹی، ندیم ملک، رابعہ رحمان، عنزہ احسان بٹ،قاضی منشا، اور دیگر معزز کالم نویس، دانشور نے شرکت کی ۔