November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)دوستی محبت خدمت کاسفر جاری ماں باپ کی شفقت ماں باپ کی ہدایات نصیحتیوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے ہمیشہ

IMG-20251008-WA0368

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)دوستی محبت خدمت کاسفر جاری ماں باپ کی شفقت ماں باپ کی ہدایات نصیحتیوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے ہمیشہ عوامی خدمت ہی اولین ترجیح ہے سابق چیئرمین بلدیہ حاجی محمد یاسین مرحوم کے فرزند میاں آصف ثناء تفصیلات کے مطابق چوہدری میاں آصف ثناء امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کی طرف سے فوجی چوک پھٹہ گروپ کے لئے پر تکلف کھانے کا مقامی شادی ہال میں اہتمام کیا گیا کھانے کی اس تقریب میں مقامی سماجی فلاحی شخصیت باو عطا الرحمن مرشد گروپ کے خالد پٹواری سمیت پھٹہ گروپ کے بابا ہاشم میاں فیاض چوہدری بابا لیاقت نکا زاہد حسین انجم ہدایت علی ملک رزاق حقہ ملک طیب ٹیڈی عرفان کھوکھر شاہد غوری ندیم ظفر احمد ہدایت سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی کھانے کے بعد مرحوم حاجی یاسین کے لئے دعائے مغفرت کی گئی اور وائیٹل گروپ کی ترقی کے لیے بھی دعاکی گئی