عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ سامارو سے ٹالپر ھاوس کراچی میں ایک وفد کی
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ
سامارو سے ٹالپر ھاوس کراچی میں ایک وفد کی صورت میں جناب محترم تیمور ٹالپر سے رئيس غلام حسین بھرگڑی اور سائيں داد صاحب کی ملاقات کی اس موقع پر سامارو میں کچھ مسائل پر بھی بات چیت ہوئی نواب تیمور ٹالپر صاحب نے بہترین ریسپانس دیا کام کے حوالے سے اور کچھ کام بھی ایسی ہی وقت کئے گئے۔ اور ان کا مزید کہنا۔ تھا کہ میں اپنے علاقہ کے لوگوں کے لئے ہر وقت ہر کام کے لئے حاضر ہوں یہ میرا اولین فرض سمجھ کر کام کروں گا، اس موقع پر ان کے پی اے اور دیگر بھی موجود تھے