November 17, 2026

جناب طارق محمود مرزا صاحب کی پہلی کتاب، خوشبو کا سفر، کا نیا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔۔

IMG-20250929-WA1473

جناب طارق محمود مرزا صاحب کی پہلی کتاب، خوشبو کا
سفر، کا نیا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔۔
سفر یورپ کی رنگا رنگ دلچسپیوں سے مزین یہ سفر نامہ پہلی مرتبہ 2008 ٔ میں دوست پبلشرز نےشائع کیا تھا۔ جسے ادبی حلقوں اور عام قارئین میں بہت پذیرائی ملی۔ دوست پبلشرز کے بند ہونے کی وجہ سےکافی عرصے سے یہ کتاب مارکیٹ میں ناپید تھی ۔ کافی دوست،خوشبو کا سفر ،کی تلاش میں تھے۔ یہ تلاش اب ختم ہوئی اور قلم فاؤنڈیشن نے اسے پوری سج دھج کےساتھ ازسرنو شائع کر دیا ہے۔ میں نے اس میں ضروری ترامیم کر کے اسے مزید دلچسپ بنا دیا ہے ۔خوشبو کا سفر، تمام بڑے آن لائن بک سٹال کے ساتھ قلم فاؤنڈیشن والٹن روڈ لاہور پاکستان میں دستیاب ہے ۔ 03000515101