November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یومِ اساتذہ پر خراجِ تحسین

Screenshot_2025-10-05_063543

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)یومِ اساتذہ پر خراجِ تحسین
آج اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر میں اُن تمام عظیم اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں جو علم کی روشنی سے قوموں کے مستقبل کو سنوارتے ہیں۔امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے
استاد صرف کتابی علم نہیں سکھاتا، بلکہ وہ شاگرد کی شخصیت، کردار، اور سوچ کی تعمیر بھی کرتا ہے۔ استاد ہونا صرف ایک پیشہ نہیں، بلکہ یہ عبادت اور خدمت کا حسین امتزاج ھے ایک استادکیلے
شاگردوں کی کامیابی ہی سب سے بڑا انعام ہے۔
استاد وہ خاموش معمار ہوتا ہے جو نسلوں کو روشن راستوں کی طرف رہنمائی دیتا ہے۔