عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ کے ڈھورونارو صوفی فقير روڈ پر دو موٹر
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
عمرکوٹ کے ڈھورونارو صوفی فقير روڈ پر دو موٹر سائيکل میں زوردار ٹکر ایک افراد فوت، دو افراد سخت زخمی جس کو رورل هيلتھ سيٹر ڈھورونارو منتقل
تفصیلات کے مطابق
ڈھورونارو صوفی فقير روڈ پر دو موٹر سائيکل میں زوردار ٹکر سبب ایک افراد عبدالرزاق ھاليپوٹہ موقع پر ھلاک ہوگیا اور دو افراد اکبر گجو اور سليم گجو سخت زخمی ہوگئے
جب کہ ڈھورونارو پوليس مرنے والے اور زخميوں کو رورل هيلتھ سينٹر ڈھورونارو منتقل کیا گیا۔۔۔.