سامارو(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) سامارو کے مين روڈ جهڈو نزدیک عبدالله گارڈن شاد
سامارو(رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف) سامارو کے مين روڈ جهڈو نزدیک عبدالله گارڈن شادی ھال پر کھڈے میں نامعلوم نوجوان کو نيم بيهوشی والی حالت میں پڑی دیکھ کر مسافروں نے پوليس کو اطلاع پوليس واقعہ والی جگہ پر پہنچ کر بيهوش نوجوان کو تعلقه اسپتال سامارو منتقل کر دیا، جب کہ ڈاکٹرز موجب اندرونی زخم سبب بيهوش ہواہے طبعی امداد دی ہے پہچان ہونے کے بعد بهتر علاج کے لئےحيدرآبادريفر کیا جائے گا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق : سامارو مين روڈ
جھڏو عبدالله گارڊن شادي ھال کے قریب کھڈے میں نامعلوم نوجوان کی بيھوشی والی حالت میں پڑا دیکھ کر مسافروں کی جانب سے سامارو پوليس کی اطلاع دی پوليس واقعے والی جگہ پر پهنچ کر بيھوش نوجوان کو تعلقه اسپتال سامارو منتقل کیا گیا۔ جہاں پہ نامعلوم نوجوان کا، سن کر شھری اور اس کے ارگرد کر رہائشی تعلقه اسپتال سامارو پھنچ گئے، جہاں بيھوش نوجوان کی طبی امداد فراهم کی گئی جب کہ ڈاکٹر موجب نوجوان کو اندرونی زخم لگنے سبب بيهوش ہے اس کی پہچان بعد بہتر علاج خاطر حيدرآباد ريفر کیاگیا ہے ، جب ک بیهوش نوجوان کی پہچان ان کی بہن ماروی کولهی ، بھائی سميت ایک عزيز هيمارام کالونی واسی موهن کولهی نے کی بيهوش نوجوان 24 ساله نيلو ولد ٹيلو کولهی طور کی گئی جب کہ ان کی بہن ماروی کولهی اور عزيز موهن کولهی نے میڈیا کو بتایا کہ پہلے صوفی فقير میں فقير ڳوٺ میں رہتے تھے گذرے ڈھائی سالوں سے کراچی میں مزدوری خاطر رہتے ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ تین دن قبل ہم کراچی سے تین بہن بھائی ھيمارام کالونی میں وارثا سے ملنے آيے ہوئے تھے کل ہم جانے کی تیاری میں تھے ہم ماموں، نينو کولهی کے پاس صوفي فقير جانا تھا جوکہ موٽم ترسائيکل سلپ ہونے سبب روڈ حادثہ ہوا جس میں نوجوان نيلو ولد تيلو کولهی سخت زخمی ہوا ہے