November 17, 2026

پاکستان ہاؤس آدھی کوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور سے

IMG-20251003-WA0243

پاکستان ہاؤس آدھی کوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے)
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بی آئ ایس پی لاہور و انچارج کیمپ آفس آدھی کوٹ غضنفر علی کی پاکستان ہاؤس پر ملاقات ۔ملاقات میں آدھی کوٹ میں جاری بی آئ ایس پی کیمپ میں خواتین کو امدادی رقم کی بروقت ادائیگی سمیت دیگر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔