کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی زیرصدارت پسپ پروگرام اور میونسپل کارپوریشن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی زیرصدارت پسپ پروگرام اور میونسپل کارپوریشن کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس۔
شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔
شہریوں کو درپیش سیوریج کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔
شہر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیا جائے۔کمشنرساہیوال
ہائی سٹریٹ پر ٹف ٹائل کے کام کی رفتار کو تیز کرنے اور علامہ اقبال روڈ کے کرب سٹونز کے رنگ و روغن کا کام مکمل کرنے کی ہدایت۔
مسلم بن عقیل کالونی اور بھٹو نگر کے سیوریج کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا حکم۔
شہر میں جاری پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں تاکہ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیا جا سکے۔
پی ایچ اے حکام کو ہدایت
شربت بازار، پاک پتن بازار، مور والا چوک اور اندرون شہرسے فوری تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے تاکہ خریداری کے لئے آنے والے شہریوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
کمشنرساہیوال