November 2, 2026

‏وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سولر سکیم کے ماڈل ڈیزائن اور آن لائن اپلیکیشن کا افتتاح کردیا

20240810_213131

‏وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سولر سکیم کے ماڈل ڈیزائن اور آن لائن اپلیکیشن کا افتتاح کردیا

1 لاکھ 30 ہزار غریب گھرانوں کو سولر دیا جائے گا جس میں بجلی لاسسز والے فیڈرز، پسماندہ اور گرم ترین علاقوں کو ترجیح دی جائے گی، سولر پینل بمعہ وائرنگ، سٹینڈ، انورٹر، پنکھے اور بلب شامل ہوں گے، خیبر پختونخوا حکومت