November 3, 2026

ہم تمام افسران سے گزارش کرتے ہیں ۔سرجانی تھانے کی ان کالی بھیڑوں کے خلاف کاروائی کی جائے جن کی وجہ سے یہ پولیس محکما بدنام ہو رہا ہے ۔ منشی فہیم قدیر پتافی 40925 ۔کو ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے وہ پولیس

20240810_213131

ہم تمام افسران سے گزارش کرتے ہیں ۔سرجانی تھانے کی ان کالی بھیڑوں کے خلاف کاروائی کی جائے جن کی وجہ سے یہ پولیس محکما بدنام ہو رہا ہے ۔ منشی فہیم قدیر پتافی 40925 ۔کو ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے وہ پولیس اہلکاروں سے پیسے وصول کر رہا ہے ۔جو منشی فہیم قدیر پتافی کو پیسے دیتا ہے وہ اس کی مرضی کی ڈیوٹی لگتی ہے ۔جو پیسے نہیں دیتا یہ اس کا ٹرانسفر کروا دیتے ہیں ۔یا ان کو تنگ کیا جاتا ہے تاکہ وہ مجبور ہو کر پیسے دے ۔یہی وجہ ہے یہ پہلے بھی ایس ایس پی ویسٹ دفتر سے کرپشن کی وجہ سے ڈسمس بھی ہو چکا ہے ۔جو کہ یہ ڈی ائی جی دفتر میں لاکھوں روپے دے کے دوبارہ سے بحال ہو گیا تھا ۔کیونکہ اس کے خلاف کوئی کاروائی اس لیے نہیں کر سکتا ۔یہ ایس ایس پی دفتر اور ڈی ائی جی ویسٹ دفتر میں لاکھوں روپیہ ہفتہ وار دیتا ہے۔ کیونکہ اس کا کزن صغیر پتافی 38513 جو کہ سرجانی تھانے کی انٹیلیجنس چلا رہا ہے ۔یاد رہے یہ وہی صغیر پتہ فی ہے جو چوری کی کیبل کے چکر میں سسپینڈ ہو کر ہیڈ کوارٹر ٹرانسفر ہوا تھا سرجانی تھانے سے ۔ ان کے اوپر سر سید تھانے میں ایف ائی ار ہوئی تھی۔جس پہ انہوں نے لاکھوں روپیہ ایس ائی او سر سید کو دے کر اور ڈی ائی جی ویسٹ افس میں دے کر اپنی انکوائری اور ایف ائی ار کلیئر کروائی تھی ۔ کیونکہ ان کو پیسوں کا مسئلہ نہیں ہے یہ رات کو نفری کو پکٹ پہ پکا لگوا کے اور پوری رات کیبل چوری کا کام چلواتے ہیں ۔کیونکہ صغیر پتافی انٹیلیجنس میں ہے اور اس کا کزن فہیم قدیر پتافی منشی ہے جس کی وجہ سے نفری کو ان کی بات ماننی پڑتی ہے اور پکٹ پہ پکا بیٹھنا پڑتا ہے ۔

ہم ائی جی سندھ صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کے خلاف کاروائی کی جائے کیونکہ ایس ایس پی ویسٹ افس ڈی ائی جی ویسٹ افس میں ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کی جاتی کیونکہ یہ ہفتہ وار دفتروں میں لاکھوں روپیہ دیتے ہیں