*الحمدللہ، تحصیل فورٹ عباس میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے ریسکیو 1122 کے زیرِ اہتمام مَیّت کو
*الحمدللہ، تحصیل فورٹ عباس میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے ریسکیو 1122 کے زیرِ اہتمام مَیّت کو باعزت طریقے سےمنتقل کرنے کی سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ سروس عوام کے لیے بالکل مفت فراہم کی جائے گی*