ہارون آباد(حافظ ثاقب)ممبر عوامی پریس کلب ڈسٹرکٹ بہاولنگر عاصمہ ساجد کی والدہ ماجدہ کی
ہارون آباد(حافظ ثاقب)ممبر عوامی پریس کلب ڈسٹرکٹ بہاولنگر عاصمہ ساجد کی والدہ ماجدہ کی وفات پر جناح پریس کلب ہارون آباد۔سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد۔انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد۔ماسٹر انٹر نیٹ سروس ہاشم کالونی ہارون آباد نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے