82

کرکٹ 🏏 *بھارت نے ایشیا کپ جیت کر شاید زیادہ کچھ کھو دیا ہے، جتنا پایا ہے۔*

کرکٹ 🏏
*بھارت نے ایشیا کپ جیت کر شاید زیادہ کچھ کھو دیا ہے، جتنا پایا ہے۔*
*کرکٹ اصل میں ہار گئی ہے…!*

ٹرافیاں آپ کو چیمپئن نہیں بناتیں، *کردار، وقار اور برداشت* آپ کو اصل فاتح بناتی ہیں۔

انہیں معطل کیا جانا چاہیے، اور *ان کی مکمل رکنیت واپس لی جانی چاہیے* کیونکہ ان کا بیانیہ صرف خام خیالی پر مبنی ہے۔

بغیر ٹرافی کے واپس جانا اُن کے لیے ایک *بھرپور طمانچہ* ہوتا، مگر جو رویہ جیت کے بعد اپنایا گیا،
وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ *کبھی کبھی جیت کر بھی انسان ہار جاتا ہے۔*

*🏏⛳𝗖𝗥𝗜𝗖𝗞𝗘𝗧 𝗧𝗢𝗗𝗔𝗬*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں