November 17, 2026

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

Screenshot_2025-09-25_135656

وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم اقوام متحدہ کے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ان نکات پر خطاب کریں گے

✅فلسطین
✅دہشتگردی
✅اسلاموفوبیا
✅ماحولیاتی تبدیلی

وزیراعظم مشرق وسطیٰ میں قیام امن، غزہ میں جنگ بندی اور مسئلہ فلسطین کے حل سے متعلق بھی پاکستان کا مؤقف واضح کریں گے