November 17, 2026

کلرکہار(راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرزتلہ گنگ کے جنرل سیکرٹری بلال احمد اعوان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ

Screenshot_2025-09-25_135656

کلرکہار(راجہ نورالہی عاطف سے) انٹرنیشنل یونین آف رائٹرزتلہ گنگ کے جنرل سیکرٹری بلال احمد اعوان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ
فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کلرکہار اور سیرانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کلرکہار میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جو 30 ستمبر سے یکم ستمبر تک جاری رہے گا جس میں مریضوں کو مفت آنکھوں کا معائنہ، مفت آپریشن، مفت ادویات اور لینز سمیت آپریشن کے بعد کی ادویات بھی فری مہیا کی جائیں گی۔ عوام الناس کو انتظامیہ کی جانب سے مطلع کیا جاتا ہے کہ اس فری کیمپ سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی زندگیوں کو مزید روشن بنائیں۔