بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں حارث رؤف کی طرف سے 0-6 کا اشارہ کرنے کا معاملہ
بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں حارث رؤف کی طرف سے 0-6 کا اشارہ کرنے کا معاملہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے حارث رؤف پر جرمانہ عائد کردیا، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا گیا
صاحبزادہ فرحان نے اپنی ففٹی کی سیلیبریشن پر بیٹ کو بندوق کی طرح لہرایا تھا