November 17, 2026

پاکستان ہاؤس آدھی کوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے) ایکسیئین پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خوشاب وفاقی پارلیمانی سیکرٹری محمد عمران باجوہ کی

IMG-20250926-WA0233

پاکستان ہاؤس آدھی کوٹ(راجہ نورالہی عاطف سے) ایکسیئین پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خوشاب
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری محمد عمران باجوہ کی پاکستان ہاوس آدھی کوٹ آمد۔ وزارت مواصلات ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور کے ساتھ خصوصی ملاقات۔دوران ملاقات حلقہ این اے 88 کی پبلک ہیلتھ سے متعلقہ سکیموں سمیت دیگر مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر کوآرڈینیٹر تحصیل قائدآباد ملک حماد حسین بگھور اور سب انجینئر زاہد خان بھی موجود تھے۔