November 17, 2026

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے نمبرداروں کو سیلاب متاثرین کے سروے ٹیم کا حصہ بنا دیا

Screenshot_2025-09-25_135656

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے نمبرداروں کو سیلاب متاثرین کے سروے ٹیم کا حصہ بنا دیا

سیلاب سے نقصان کے سروے کے لیے نمبردار کو ایک دن پہلے اطلاع دینا لازمی ہے، مراسلہ

نمبردار کو بطور سرکاری نمائندہ سروے ٹیم کے ساتھ شامل کیا جائے، مراسلہ

وہ گاؤں/موضع میں عوامی اعلان کرے تاکہ لوگ باخبر رہیں، مراسلہ

سروے ٹیموں کو ہدایت ہے کہ نمبردار سے قریبی رابطہ رکھیں، مراسلہ

مال مویشی یا دیگر نقصانات کے دعوؤں میں نمبردار کی گواہی معتبر سمجھی جائے گی، مراسلہ

اس سے شفافیت، عوامی اعتماد اور سروے کی کامیاب تکمیل یقینی ہوگی، مراسلہ

پی ڈی ایم اے کی طرف سے تمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ بھیج دیا گیا