🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *25 ستمبر 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا
🚨 (2) ایشیاکپ: پاکستان کی بیٹنگ پھر ناکام، بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف
🚨 (3) رونالڈو کا جہاز گرنے کا اشارہ، محسن نقوی کی شیئر کی گئی ویڈیو وائرل، بھارتی تلملا گئے
🚨 (4) ٹرمپ انتظامیہ نے غ_ز_ہ میں جنگ کے خاتمے کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
🚨 (5) دہشت گرد شہریوں کو نشانہ بنا رہے، ریاستی رٹ چیلنج نہیں ہونے دینگے: وزیراعلیٰ بلوچستان
🚨 (6) گردشی قرض تمام وسائل نگل رہا تھا، مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم
🚨 (7) وزیراعظم شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات آج ہوگی
🚨 (8) رونالڈو نے بھی رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی
🚨 (9) مفتی قوی بھی میدان میں کود پڑے؛ کرکٹ ٹیم کو جیت کیلئے سلاجیت کا دلچسپ نسخہ بتادیا
🚨 (10) بھارتی بورڈ نے 0-6 اور فائر سیلیبریشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی سی سی سے شکایت کردی
🚨 (11) وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی مدد سے متعلق پالیسیوں پر نظرثانی کرے، بلاول بھٹو کا مطالبہ
🚨 (12) نیویارک: وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات، صحت، ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
🚨 (13) سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
🚨 (14) یوٹیوبر رجب بٹ بڑی مشکل میں پھنس گئے، جوئے کی کمپنی کی تشہیر پر ایک اور مقدمہ درج
🚨 (15) سندھ کا کیا حال ہے، بات نہیں کرنا چاہتی، بینظیرانکم سپورٹ کے 10ہزار سے متاثرین کا کچھ نہیں بنے گا، مریم نواز
🚨 (16) مودی سرکار نے قائداعظم کے نواسے اور اہلِ خانہ کو بھی نہیں چھوڑا، مقدمہ درج
🚨 (17) بلوچستان کا مسئلہ فوجی نہیں سیاسی طریقے سے حل کرنا ہوگا: بلاول بھٹو زرداری
🚨 (18) جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
🚨 (19) کراچی: را سے تعلق، بارودی مواد رکھنے پر مجرم کو 114 سال قید کی سزا
🚨 (20) سپریم کورٹ: ملزم کو سزا چرس برآمدگی پر نہیں بیوقوفی پر ہوئی، ججز کا دلچسپ مکالمہ
🚨 (21) کراچی: ڈیفنس موڑ کے قریب بے قابو ٹینکر نے 6 گاڑیاں روند ڈالیں، خواتین سمیت 5 افراد زخمی
🚨 (22) جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا معاملہ، اسلام آباد بار کونسل نے بھی فیصلہ چیلنج کر دیا
🚨 (23) آندھی کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ماں اور بچہ جاں بحق
🚨 (24) وزیراعظم سے بل گیٹس کی ملاقات: صحت، ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
🚨 (25) ہائیکورٹ کا جج ملزم کی طرح کٹہرے میں کھڑا ہے: جسٹس طارق محمود
🚨 (26) عوام کے تعاون سے پاک افواج نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا: بیرسٹر سیف
🚨 (27) بجلی کے شعبے میں گردشی قرض تمام وسائل کو نگل رہا تھا، اسکے مسائل سے نمٹنا بڑی کامیابی ہے، وزیر اعظم
🚨 (28) اسلام آباد ہائیکورٹ کا مظفرگڑھ کے حلقہ پی پی 269 میں الیکشن کروانے کا حکم
🚨 (29) اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیو ریکارڈنگ پر پابندی عائد
🚨 (30) ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد
🚨 (31) توشہ خانہ ٹو کیس: عمران، بشریٰ کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
🚨 (32) لاہور ہائیکورٹ نے ریپ کیس میں عمر قید کے ملزم کو بری کر دیا
🚨 (33) آزاد کشمیر کو میانوالی سے گندم کی ترسیل روک دی گئی، غذائی بحران کا خدشہ
🚨 (34) ملک میں سولر پینلز کے استعمال کا بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین نے خبردار کر دیا
🚨 (35) ساف انڈر 17چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
🚨 (36) یورپی ملک سلووینیا نے اس را_ئیلی وزیر اعظم پر سفری پابندی عائد کردی
🚨 (37) 190ملین پاؤنڈکیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی پر ملتوی
🚨 (38) فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی
🚨 (39) منڈی بہا الدین: ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کے دوران لیڈی ہیلتھ ورکر پر مقامی خواتین کا تشدد
🚨 (40) صدرکو ہائیکورٹ کےایک جج کو دوسری ہائیکورٹ ٹرانسفرکرنےکا اختیار ہے، ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری
🚨 (41) چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
🚨 (42) سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو لیبیا کیس میں پانچ سال قید کی سزا
🚨 (43) مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں احتجاجی مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ