November 17, 2026

*🌐گوجرانوالہ میں جعلی_میجر بن کر شہریوں کو لوٹنے والا قانون کے شکنجہ میں آگیا*

IMG-20250926-WA0205

*🌐گوجرانوالہ میں جعلی_میجر بن کر شہریوں کو لوٹنے والا قانون کے شکنجہ میں آگیا*
شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے والے #جعلی_میجر #قمر_وقار کے خلا/ف مختلف تھانوں میں درخواستیں دائر انکوائریاں کھل گئیں تھانہ #اروپ میں محمد زبیر کی مدعیت میں مقدمہ درج ملزم #قمر_وقار کو پولیس نے حراست میں لے لیا
34 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کا الزام عاطف سعید نے بھی 17 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کی درخواست سی پی او #گوجرانوالہ کو جمع کروا دی
شہری محمد فیاض نے بھی تھانہ #اروپ میں لاکھوں روپے لوٹنے والے #قمر_وقار کے خلا/ف کاروائی کے لیے درخواست جمع کروا دی
ملزم اپنے اپ کو وردی پہن کر #میجر_قمر ظاہر کرتا اور رقم لوٹتا رہا #پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے اس فراڈیے کے خلا/ف حرکت میں اگئے
شہریوں کا اعلی حکام سے اپنی جمع پونجی واپس دلوانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق #قمر_وقار ولد #ذوالفقار جو کہ #وحدت_کالونی_گوجرانوالہ کا رہائشی ہے,, جس کے خلا/ف تھانہ #اروپ میں مقدمہ نمبری 4256/25 درج رجسٹرڈ ہے اور #پولیس نے مدعی مقدمہ محمد زبیر کی نشاندہی پر ملزم کو گر/فتار کر لیا,, جس پر 34 لاکھ روپے ہڑپ کرنے کا الزام ہے جس کی انکوائری جاری ہے ا