November 17, 2026

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

IMG-20250925-WA0338

بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ

اوکاڑہ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں محکمہ ہیلتھ سمیت دیگر اداروں کی افسران نے شرکت کی

اس موقع پر انسداد ڈینگی مہم کے تحت کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فواد افتخار نے ڈینگی سرویلنس، ویکٹر سرویلنس، تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن اور ڈینگی سے بچاؤ کے سلسلہ میں آگاہی مہم بارے بتایا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان کے ڈینگی کے خاتمے کے لیے ڈینگی سرویلنس کا عمل جاری رکھنے کیا ہدایات

اینڈرائڈ یوزرز کاروائیوں کے ٹارگٹ کو پورا کرنے کے لیے فیلڈ میں تسلسل سے موجود رہیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان

ان کاروائیوں کو باقاعدگی سے ڈیش بورڈ پر اپلوڈ بھی کریں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

ڈینگی مچھر کو سر اٹھانے کا موقع نہ دیا جائے، دفاتر، گھروں سمیت دیگر مقامات پر توتر سے مچھر مار سپرے بھی کیا جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل

عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے آگاہی بھی فراہم کی جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علیزہ ریحان