بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ اوکاڑہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کا عوامی شکایت پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے پارکنگ سٹینڈ میں اوور چارجنگ کے خلاف سخت ایکشن
بیوروچیف جاوید راھی اوکاڑہ
اوکاڑہ۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کا عوامی شکایت پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے پارکنگ سٹینڈ میں اوور چارجنگ کے خلاف سخت ایکشن
پارکنگ فیسوں کی مد میں لوگوں سے زائد پیسے وصول کرنے والا اہلکار موقع پر گرفتار
اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز کے زائد پارکنگ فیس چارج کرنے والے اہلکار کے خلاف مقدمے کے اندراج کے احکامات
ہسپتال کی پارکنگ میں عوام الناس سے لوٹ مار ناقابل برداشت فعل ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز
ہسپتال میں پارکنگ فیسوں کی شکایات کا ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر
عوام سے دھوکہ دہی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر چوہدری رب نواز