لیہ:ضلع بھر میں 15 گرین الیکٹرک بسیں چلانے کے لئے تیاریوں کا آغاز، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا پوائنٹس کا معائنہ
لیہ:ضلع بھر میں 15 گرین الیکٹرک بسیں چلانے کے لئے تیاریوں کا آغاز، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا پوائنٹس کا معائنہ
لیہ:بسیں لیہ سے چوک اعظم، کروڑ سے فتح پور، لدھانہ، پیر جگی اور چوک اعظم سے فتح پور، چوبارہ میں چلیں گی
لیہ:ریسکیو آفس کی عقب سائیڈ پر مرکزی سٹیشن بنانے کی تجویز، جلد تعمیراتی کام شروع ہونے کا امکان
لیہ:ضلع بھر میں بسوں کی چارجنگ کے لئے ایک سے زائد سٹیشنز بنائے جانے کے بھی امکانات
لیہ:شہریوں کا الیکٹرک بسوں کا خیر مقدم، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کو خراج تحسین