🌐منڈی بہاءالدین: طالبات اور خواتین سے چھیڑ خانی اور نازیبا اشارے کرنا والا ملزم گرفتار، پولیس
🌐منڈی بہاءالدین: طالبات اور خواتین سے چھیڑ خانی اور نازیبا اشارے کرنا والا ملزم گرفتار، پولیس
منڈی بہاءالدین: ملزم وسیم خان کی طالبات کا پیچھا، غلط اشارے اور آوازے کسنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، پولیس
منڈی بہاءالدین: ملزم کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او کا ازخود نوٹس، مقدمہ درج، پولیس
منڈی بہاءالدین: شفقت آباد کے قریب ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم پسٹل سے فائرنگ کرتے ہوئے بھاگا، پولیس
منڈی بہاءالدین: ملزم بھاگتے ہوئے ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا کر زخمی ہو کر گرنے پر گرفتار کر لیا، پولیس