خطے میں طاقت کا توازن تبدیل پاکستان کا سعودی کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہوجانے کے بعد
خطے میں طاقت کا توازن تبدیل
پاکستان کا سعودی کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہوجانے کے بعد
چین کا بھی جلد اعلان متوقع
قطر اور متحدہ عرب امارات بھی تیار بیٹھے ۔۔
بنگلہ دیش میں پاکستان اپنے اڈے بنا رہا ہے
آذدربائجان میں بھی تبدیلیاں کر دی گئ ہیں
یہ سب یونہی نہیں ہو رہا اس کے پیچھے
ایمان کی طاقت ہے
حافظ قرآن کی طاقت ہے ۔۔
اللہ پاک نے پاکستان کو چن لیا ہے
پاکستانی چنے جا چکے ہیں اس دربار میں جہاں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی امت کے محافظوں پہ راضی ہونگے ۔۔
امت مسلمہ کی سپر پاور اب پاکستان ہے جس کے ایٹمی پروگرام کو کعبہ بیت اللہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت پہ مامور کرنے کا وقت ہوگیا ہے ۔۔
یاد رہے اسرائیل سعودی سے پانچ سو کلومیٹر کے فاصلے پہ ہو جائیگا اب ۔۔
اللہ پاک ہم سے امت مسلمہ کی حفاظت کو یقینی بنانے میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرے آمین
اللہ پاک ہمارے فلسطینیوں کی خیر فرمائے آمین ثم آمین