October 29, 2026

چونیاں!افسوسناک واقعہ ، ناج ائز تعلقات نے دو گھر اُجاڑ دیئے

FB_IMG_1758553693546

چونیاں!افسوسناک واقعہ ، ناج ائز تعلقات نے دو گھر اُجاڑ دیئے
نین وال گاؤں میں70سالہ سردار افضل نامی شخص نے 35 سالہ نویدہ بی بی(جوکہ پیسوں کی لالچی تھی) کیساتھ تعلقات قائم کر لیے!نویدہ شادی شدہ 2بچوں کی ماں، جبکہ سردار افضل کے بھی 2بچے تھے،2سال کا عرصہ گزرا تو نویدہ اب اس تعلق کو ختم کرنا چاہتی تھی لیکن سردار افضل ایسا نہیں چاہتا تھا، نویدہ کو اس بات کا رنج تھا اس نے سردار افضل کو گھر بُلا کو تیز دھار آلے سے اسکا نازک اعضا ہی کاٹ ڈالا،جبکہ جسم کے دوسرے حصوں پر بھی وار کیا گیا، سردار افضل 2دنوں تک (ب ر ہنہ ) حالت میں کمرے میں پڑا رہا اور جان کی بازی ہار گیا، نویدہ گرفتار ہوئی، جوڈیشل ریمانڈ کے بعد جیل چلی گئی جہاں وہ 6ماہ کے بعد ضمانت پر رہا ہوگئی، نویدہ جب عدالت میں پیشی پر جارہی تھی تو سردار افضل کے بیٹوں نے5 لاکھ میں شوٹر ہائیر کر کے نویدہ کو(ق تل) کروا دیا
نوٹ ،سردار افضل کیساتھ یہ وقعہ 2024 میں پیش آیا تھا جبکہ نویدہ کی موت 2025 میں ہوئی!