65

یہ سچ ہے کہ رانی مرحومہ کا کوئی بیٹا نہیں تھا ، انکی حسن طارق سے ایک ہی بیٹی رابعہ طارق تھیں جو اب رابعہ حسن ہیں اور میرے بیت ہی پیارے بھائی انور چوہدری جو پاکستان کے ایک نامور نیورو سرجن ہیں

یہ سچ ہے کہ رانی مرحومہ کا کوئی بیٹا نہیں تھا ، انکی حسن طارق سے ایک ہی بیٹی رابعہ طارق تھیں جو اب رابعہ حسن ہیں اور میرے بیت ہی پیارے بھائی انور چوہدری جو پاکستان کے ایک نامور نیورو سرجن ہیں جو جنرل ہسپتال کے نیورو وارڈ کے ایج او ڈی ہیں بھائی انور چوہدری کی مسز ہیں ۔رانی بیگم مرحومہ کے ساتھ دوسری تصویر انکی صاحبزادی رابعہ حسن کی ہے ۔ اس غلطی پر ایڈمن آپ سے معذرت کا طلبگار ہے ۔۔۔ رانی مرحومہ کے حوالے سے ایک انتہائی اہم واقعہ آج شام کو اپلوڈ کیا جائے گا ۔ خوش رہیں اور خوشیاں بکھیرتے رہیں ۔ شکریہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں