مرحومہ نازیہ حسن کا بیٹا آریز حسن آج کل کہاں ہوتا ہے اور کیا کرتا ہے ؟؟آپ کو بتائیں کہ نازیہ حسن زندگی کے آخری ایام میں اللہ سے دعا کرتیں کہ انہیں کچھ مہلت دیدے تاکہ وہ اپنے بیٹے کو بڑا ہوتا دیکھ سکیں ، مگر افسوس مہنگے ترین ڈاکٹر نازیہ حسن کو نہ بچا سکے ، انکے انتقال کے بعد نازیہ حسن کی چھوٹی بہن زہرہ ، بھائی زوہیب اور والدہ نے انکے بیٹے آریز حسن کی پرورش کی ، نازیہ اپنے بیٹے کو وکیل بنانا چاہتی تھیں اور آج آریز حسن دنیا کی ایک بڑی لافرم میں بطور وکیل کام کرتا ہے ۔۔۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]