November 17, 2026

وزیر آباد کے پاس فقیراں والی گاوں میں یہ ایک گھر تھا جس میں گلاب کے پھول اس گھر کے رہنے والے لوگوں کے ذوق کو ظاہر کر رہے تھے لیکن اس اس گھر کے اصل پھول یعنی بچوں کے چہرے مرجھا گۓ ہیں

FB_IMG_1757922317761

وزیر آباد کے پاس فقیراں والی گاوں میں یہ ایک گھر تھا جس میں گلاب کے پھول اس گھر کے رہنے والے لوگوں کے ذوق کو ظاہر کر رہے تھے لیکن اس اس گھر کے اصل پھول یعنی بچوں کے چہرے مرجھا گۓ ہیں سیلاب جاتے جاتے اپنے نشان چھوڑ گیا بھوک کے ساتھ ساتھ اس گھر کی بیٹی جس کے شادی قریب تھی وہ بھی خراب ہو گیا جبکہ اس کے پانی سے وہ ایک عجیب سی الرجی کا شکار ہو گئی ہے